سی پیک پاکستان کی ترقی میں نہایت اہم کردار ادا کر رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
.
وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی الیکٹرک کے صدر لیو پنگ کی قیادت میں چینی وفد سے ہونے والی ملاقات میں سی پیک منصوبوں کی جلد تکمیل کے لیے اپنی حکومت کے پختہ عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ فلیگ شپ منصوبہ پاکستان کی ترقی اور اس کے عوام کی فلاح و بہبود میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ مزید برآں، انہوں نے کہا کہ چینی اداروں کے انجینئرز اور کارکنوں کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
Comments Off on سی پیک پاکستان کی ترقی میں نہایت اہم کردار ادا کر رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …