سی پیک پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
.
سینئر صحافی محمد ضمیر اسدی لکھتے ہیں کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) کا فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک پاکستان میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے ایک اہم محرک کے طور پر جانا جاتا ہے اور یہ ملک کی ترقی کی علامت بن گیا ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ بہاولپور پنجاب میں 1,000 میگاواٹ کا قائداعظم سولر پارک سی پیک کا ایک حصہ ہے جبکہ سی پیک توانائی کے منصوبوں میں 50 میگاواٹ کے چار ونڈ پراجیکٹس زیر تعمیر ہیں۔ اپنے مضمون میں مسٹر اسدی نے مزید کہا ہے کہ سی پیک ہائیڈرو پاور پراجیکٹس سے 40,000 سے 50,000 کے درمیان روزگار پیدا ہونے کا امکان ہے۔ سی آئی ایم فیز میں 2800 براہ راست ملازمتیں اور سی پیک ونڈ پروجیکٹ کے او & ایم فیز میں سالانہ 66 روزگار کے مواقع پیدا ہونے کا امکان ہے۔ انہوں نے اختتامیہ میں کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China
Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…