سی پیک پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئےنہایت اہمیت کا حامل۔
Enter Your Summary here.
پاکستان تحریک انصاف کی نائب صدر فہمیدہ کوثر جمالی نے سی پیک پر تیز رفتاری سے عملدرآمد کے عمل پر روشنی ڈالی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ سی پیک کا دوسرا مرحلہ پاکستان میں سماجی و اقتصادی سرگرمیوں میں تیزی لانے کا موجب بنے گا۔جبکہ دوسری طرف وزیر مواصلات مراد سعید نے آگاہ کیا ہے کہ حکومت نے سی پیک کے مغربی روٹ پر کام تیز کیا ہے۔ دریں اثنا نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے بتایا ہے کہ یکمچ-خاران شاہراہ اگلے سال مکمل ہوجائےگی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …