سی پیک پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دے گا، شاہ فرمان، گورنرخیبر پختونخواہ۔
.
گورنر خیبر پختونخوا (کے پی) شاہ فرمان نے پاک چین سٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ انہوں نے سی پیک کے تحت پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی پر روشنی ڈالی اور پشاور میں چائینہ ونڈو کے قیام کو ایک بڑی کامیابی قرار دیا۔ دریں اثنا پاکستان اور چین کے پالیسی ماہرین نے ایک ویڈیو کانفرنس میں امن و استحکام کو فروغ دینے کے لئے بین الاقوامی سلامتی ، علاقائی ماحولیات اور پاک چین تعاون کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاہے۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…