Home Latest News Urdu سی پیک پاکستان کےخطے میں اثر و رسوخ بڑھانے اورمعیشت کو مستحکم کرنے کے لیے کلیدی کردار ادا کرے گا۔
Latest News Urdu - October 5, 2021

سی پیک پاکستان کےخطے میں اثر و رسوخ بڑھانے اورمعیشت کو مستحکم کرنے کے لیے کلیدی کردار ادا کرے گا۔

.

جوں جوں سی پیک کا سفر خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہا ہے اس سے پاکستان اور چین کے تعلقات میں مزید تیزی آرہی ہے۔ سی پیک کی حالیہ10 ویں مشترکہ رابطہ کمیٹی (جے سی سی) کے اجلاس میں آئی ٹی پر ایک نیا مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کیا گیا ہے جو سی پیک کو تقویت بخشے گا۔ سی پیک کی کامیابی کےپاکستان کی صنعتی ترقی پر دوررس اثرات مرتب ہونگے۔ مزید برآں افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کے بعد سی پیک کو وسعت دینے اور وسطی ایشیا تک رسائی حاصل کرنے کا موقع میسر آیاہے۔ سی پیک کی تکمیل سے پاکستان کا علاقائی اثر و رسوخ بڑھ سکتا ہے۔

Comments Off on سی پیک پاکستان کےخطے میں اثر و رسوخ بڑھانے اورمعیشت کو مستحکم کرنے کے لیے کلیدی کردار ادا کرے گا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …