Home Opinion Editorials in Urdu سی پیک پاک-افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کو فروغ دینے کا موجب بنے گا،انعام الحق۔
Opinion Editorials in Urdu - March 26, 2021

سی پیک پاک-افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کو فروغ دینے کا موجب بنے گا،انعام الحق۔

.

ایک اہم تجزیہ کار انعام الحق لکھتے ہیں کہ حال ہی میں حکومت پاکستان کے قومی سلامتی ڈویژن کے تحت اسلام آباد سیکیورٹی ڈائیلاگ (آئی ایس ڈی) نے قومی سلامتی ، معاشی تحفظ ، انسانی سلامتی ، علاقائی امن و سلامتی،ورلڈ آرڈر اور ابھرتے ہوئے امور پر ایک جامع گفت و شنیدکی۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے جیو اسٹریٹجک پلان کا آخری ستون سب سے اہم ہے اور سی پیک کے شمال جنوبی روٹس سے جڑا ہوا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان وسطی / مغربی ایشیاء تک توانائی اور تجارتی راہداری کی حیثیت سے سی پیک میں توسیع کا خواہاں ہے اور اس عمل سے افغان پاکستان ٹرانزٹ تجارت کو دوبارہ تقویت ملے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سی پیک کے ذریعے خطے میں چینی اثر و رسوخ پاکستان کو مضبوط بناتا ہے۔

Comments Off on سی پیک پاک-افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کو فروغ دینے کا موجب بنے گا،انعام الحق۔

Check Also

Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China

Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…