سی پیک پراجیکٹس میں غیر معمولی کارکردگی پر چین نے پاکستانیوں کو ایوارڈز سے نواز دیا
.
سی پیک پراجیکٹس پر کام کرنیوالے 34پاکستانیوں کو غیر معمولی کارکردگی پر چینی سفارتخانےنے ایوارڈ سے نوازا ہے، سی پیک منصوبوں پر کام کرنیوالے ان پاکستانیوں کی کارکردگی کے اعتراف میں چین کے اسلام آباد میں سفارتخانے میں تقریب ہوئی ،وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان اور چین کی دنیا میں منفرد دوستی ہے جس کی کوئی اور مثال نہیں، سی پیک منصوبہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کررہاہے ، اس منصوبے کی بدولت میں پاکستان میں نہ صرف لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ممکن بنایا گیا۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…