Home Latest News Urdu سی پیک پر پیش رفت کا عمل بغیر کسی تاخیر کے تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے،ظفر الدین محمود،معاون خصوصی برائےوزیراعظم
Latest News Urdu - April 20, 2023

سی پیک پر پیش رفت کا عمل بغیر کسی تاخیر کے تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے،ظفر الدین محمود،معاون خصوصی برائےوزیراعظم

.

 وزیر اعظم کے معاون خصوصی ظفر الدین محمود کے مطابق پاکستان میں چینی شہریوں پر دہشت گردانہ حملوں کا مقصد چین اور پاکستان کے قریبی تعلقات کو متاثر کرنے کے ساتھ ساتھ چین پاکستان اقتصادی راہداری کو نقصان پہنچانا ہے مگر یہ پراجیکٹ پاکستان کے لیے ثمرات کا حامل ہے۔ چین کے شہر گوانگزو میں چینی میڈیا کے ساتھ ایک انٹرویو میں انہوں نے بعض مغربی ذرائع ابلاغ کے ان دعوؤں کی تردید کی کہ پاکستان کی معاشی مشکلات کی وجہ سے سی پیک منصوبے سست روی کا شکار ہیں۔

Comments Off on سی پیک پر پیش رفت کا عمل بغیر کسی تاخیر کے تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے،ظفر الدین محمود،معاون خصوصی برائےوزیراعظم

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط