Home Latest News Urdu سی پیک چین پاکستان تعاون کا حامل ایک اہم تاریخی منصوبہ ہے
Latest News Urdu - October 11, 2022

سی پیک چین پاکستان تعاون کا حامل ایک اہم تاریخی منصوبہ ہے

.

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) چین اور پاکستان کے درمیان تعاون کا حامل ایک تاریخی منصوبہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ چین خطے کے لوگوں کو مزید ثمرات پہنچانے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام جاری رکھے گا۔

Comments Off on سی پیک چین پاکستان تعاون کا حامل ایک اہم تاریخی منصوبہ ہے

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…