سی پیک کا پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ہے،پاکستان بزنس فورم
.
تھائی لینڈ میں آئی سی وی اے اور یو این ویمن کے تعاون سے خواتین کی قیادت والی تنظیموں کے لیڈرشپ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان بزنس فورم (پی بی ایف) بلوچستان چیپٹر کی وائس چیئرپرسن ثنا درانی نے کہا کہ حکومت پاکستان اپنی اولین ترجیح کے ساتھ بلوچستان کی ترقی کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے سی پیک جیسے اقتصادی اقدامات کی کامیابی کے لیے سیاسی استحکام اور پالیسی میں تسلسل کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
Comments Off on سی پیک کا پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ہے،پاکستان بزنس فورم
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…