Home Latest News Urdu سی پیک کمپنی نے آئی پی ایم اے گلوبل پراجیکٹ ایکسلینس ایوارڈ جیت لیا۔
Latest News Urdu - November 3, 2020

سی پیک کمپنی نے آئی پی ایم اے گلوبل پراجیکٹ ایکسلینس ایوارڈ جیت لیا۔

.

سی پیک کے تحت چائینہ پاور حب جنریشن 2 × 660 میگاواٹ کے کوئلے سے چلنے والا پاور پراجیکٹ حب ، بلوچستان نے میگا سائز پراجیکٹ کی کیٹگری میں 2020 انٹرنیشنل پراجیکٹ مینجمنٹ ایسوسی ایشن گلوبل پراجیکٹ ایکسیلینس ایوارڈ جیت لیا ہے۔ خیا رہے کہ بلوچستان میں سی پیک منصوبے مقامی لوگوں کی سماجی و اقتصادی ترقی کے ذریعے سےتقدیر بدل رہے ہیں۔

Comments Off on سی پیک کمپنی نے آئی پی ایم اے گلوبل پراجیکٹ ایکسلینس ایوارڈ جیت لیا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …