Home Latest News Urdu سی پیک کو ایک اپ گریڈ ورژن سے ہم آہنگ کرنے کے خواہاں ہیں،چینی سفیر
Latest News Urdu - September 29, 2023

سی پیک کو ایک اپ گریڈ ورژن سے ہم آہنگ کرنے کے خواہاں ہیں،چینی سفیر

.

پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ کا کہنا ہے کہ چین پاکستان میں ہر شعبے کے دوستوں کے ساتھ کام کرنے کے خواہاں ہیں۔ چین کے قومی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے کہا کہ چین سی پیک کے اپ گریڈڈ ورژن کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم طویل مدتی آزادانہ ترقی کیلئے پاکستان کی صلاحیت بہتر کرنا چاہتے ہیں۔ چینی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ ترقی، سیکیورٹی کو متوازن کرنے کے لیے کام کرنے کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک ساتھ دو پہیوں کی طرح سیکیورٹی اور اقتصادی تعاون بڑھانے کے لیے مل کر کام کریں گے۔

Comments Off on سی پیک کو ایک اپ گریڈ ورژن سے ہم آہنگ کرنے کے خواہاں ہیں،چینی سفیر

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…