Home Latest News Urdu سی پیک کو پاک کوریا تعلقات کی بحالی کے لئے ایک بہترین نمونہ کے طور پر لیا جائے گا،کوریائی سفیر سوسانگپیو۔
سی پیک کو پاک کوریا تعلقات کی بحالی کے لئے ایک بہترین نمونہ کے طور پر لیا جائے گا،کوریائی سفیر سوسانگپیو۔
.
جنوبی کوریا کے سفیر سو سانگپیو نے کہا ہے کہ کوریا پاکستان اقتصادی راہداری کو کامیاب بنانے کے لئے کوریا کو سی پیک جیسے اقدامات اٹھانے ہونگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو اپنی کاروباری انڈیکس میں آسانیاں پیدا کرنے کے لئے مزید کام کرنا چاہئے۔انہوں نے مزیدکہا کہ پاکستان میں متعدد بدھ ورثہ کے مقامات موجود ہیں جن کا رخ کرنے میں کوریائی دلچسپی رکھتے ہیں اسی لئے سیاحوں کے لئے بھی انفراسٹرکچر تیار کرنے کی ضرورت ہے۔
Comments Off on سی پیک کو پاک کوریا تعلقات کی بحالی کے لئے ایک بہترین نمونہ کے طور پر لیا جائے گا،کوریائی سفیر سوسانگپیو۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …