سی پیک کو گرین بنانے کی جانب ایک بہترین قدم ، چین سی پیک کو گرین پہل کاری کا عکاس بنائے گا۔
Enter Your Summary here.
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم اور پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ کی سربراہی میں تین رکنی وفد کے مابین ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ معاون خصوصی امین اسلم نے چینی سفیر کو ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام ، کلین گرین پاکستان ، محفوظ علاقوں کی پہل کاری ، پلاسٹک فری پاکستان اور ریچارج پاکستان انیشیٹو جیسے اقدامات سے آگاہ کیا۔ چینی سفیر نے پاکستان کی گرین کوششوں کے سلسلے میں چینی حکومت کی جانب سے مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی اور اس سلسلے میں وزیر اعظم عمران خان اور صدر شی جن پنگ کے وژن کے مابین مشترکات پر تبادلہ خیال کیا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …