Home Latest News Urdu سی پیک کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے گا،وزیراعظم عمران خان۔
Latest News Urdu - June 16, 2021

سی پیک کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے گا،وزیراعظم عمران خان۔

.

وزیر اعظم عمران خان نے ایک اجلاس کے دوران کہا ہےکہ سی پیک کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے تمام تر کوششیں جاری ہیں اورحکومت منصوبے کی جلد تکمیل کو یقینی بنائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز پاکستان کو ایک اہم برآمدی ملک بنائیں گے۔ اس موقع پروزیر اعظم کو آگاہ کیاگیا کہ چینی شہریوں کے ویزا کے معاملات کو ترجیحی بنیاد پر حل کیا جارہا ہے۔ مزید برآں انہیں سی پیک سپیشل اکنامک زونز میں ایکسپورٹ انڈسٹریز کے قیام کے لئے بورڈ آف انویسٹمنٹ کی تیار کردہ جامع حکمت عملی کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔

Comments Off on سی پیک کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے گا،وزیراعظم عمران خان۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…