سی پیک کی لاہور-مٹیاری ٹرانسمیشن لائن کی کامیابی سے جانچ مکمل۔
.
۔2200 میگاواٹ ہائی وولٹیج ڈائرکٹ کرنٹ (ایچ وی ڈی سی) مٹیاری-لاہور ٹرانسمیشن لائن کی کامیاب جانچ کی گئی ہے۔ یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا منصوبہ ہے اور یہ سی پیک کے تحت قائم کیا گیا ہے۔ اس لائن کو یکم ستمبر کو فعال کیا جائے گا۔ این ٹی ڈی سی کے ترجمان نے کہا کہ یہ پاکستان میں نئی ٹیکنالوجی ہے جس کا سلسلہ سی پیک کے تحت تعمیر ، ملکیت ، فعالیت اور منتقلی کی بنیاد پر چل رہا ہے۔
Comments Off on سی پیک کی لاہور-مٹیاری ٹرانسمیشن لائن کی کامیابی سے جانچ مکمل۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…