سی پیک کی مستقبلِ قریب میں متوقع جوائینٹ کوآرڈنیشن کمیٹی نہایت اہمیت کی حامل۔۔۔۔۔اسد عمر،وزیر منصوبہ بندی و ترقی۔
Enter Your Summary here.
وزیر منصوبہ بندی،ترقی و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت تعمیر و ترقی سے متعلق منصوبوں کی پیش رفت خوش اسلوبی سے جاری ہے انہوں نے مزید کہا کہ حکومت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جوائینٹ ورکنگ گروپ کا قیام عمل میں لانے کے ساتھ ساتھ سپیشل اکنامک زونز ایکٹ کے چھتری تلے سی پیک کے کاروباری منتظمین کے لئے جامع پالیسیاں وضع کرنے کے علاوہ سی پیک کے تعمیر و ترقی کے پراجیکٹس کو معاونت فراہم کرنے کے لئے گوادر ایکسپو 2020ء منعقد کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ان کا مزیدکہنا تھا کہ سی پیک کی عنقریب متوقع پاک-چائینہ جوائینٹ کوارڈنیشن کمیٹی میں ایم ایل-1ریلوےپراجیکٹ سے متعلق تمام امور کو یقینی طور پرحتمی شکل دی جائے گی ۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …