سی پیک کی کامیابیوں کا سفر مختلف آزمائشوں کے باوجود کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔
Enter Your Summary here.
حکومتِ پاکستان سی پیک کی بروقت تکمیل کے لئے پرعزم ہے۔ سی پیک کے تحت تمام منصوبے مختلف داخلی اور بیرونی آزمائشوں کے باوجود خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ گزشتہ دو سالوں میں سی پیک پر عملدرآمد کے عمل میں اہم سنگ میل طے کیے گئے ہیں۔ سی پیک نے سستی اور ماحول دوست بجلی فراہم کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ حکومت نے سی پیک کے تحت پن بجلی منصوبوں کے آغاز اور خصوصی اقتصادی زونزکی ترقی کو اپنی اہم ترجیحات کا حصہ بنایا ہے۔ ان اہم کامیابیوں کے علاوہ گوادر بندرگاہ کو چلانے اور مین لائن۔1 ریلوے منصوبے کی منظوری بھی اہم پیش رفت ہے تاکہ سی پیک کے کامیابیوں کے سفر کو تیزی سے آگے بڑھایا جا سکے۔
گوادَر سے چین کو گدھے کے گوشت کی برآمدات تجارت کو فروغ دیں گی، رانا تنویر حسین
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے اعلان کیا ہے کہ گوادر فارمز سے چین کو گدھے کے گوشت کی تجارتی…