Home Latest News Urdu سی پیک کی کامیابی کے لئے گوادر اور خصوصی اقتصادی زونزانتہائی اہمیت کے حامل ہیں،شیر علی ارباب۔
Latest News Urdu - January 8, 2021

سی پیک کی کامیابی کے لئے گوادر اور خصوصی اقتصادی زونزانتہائی اہمیت کے حامل ہیں،شیر علی ارباب۔

.

چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین شیر علی ارباب نے گوادر بندرگاہ کو چلانے اور خصوصی اقتصادی زون کو سی پیک کی کامیابی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ چشمہ رائٹ بینک کینال کی ترقی ایک جدید منصوبہ ہے اور اس سے علاقے میں زرعی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔

Comments Off on سی پیک کی کامیابی کے لئے گوادر اور خصوصی اقتصادی زونزانتہائی اہمیت کے حامل ہیں،شیر علی ارباب۔

Check Also

ساتواں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کے اعلی معیاری کھلے پن کے عزم کو ظاہر کرتا ہے: پاکستانی قونصل جنرل

ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) “نیا دور اور مشترکہ مستقبل” کے …