Home Latest News Urdu سی پیک کےتحت گوادر کول فائرڈ پاورسٹیشن کے سات سالہ مینٹننس معاہدے پر دستخط۔
Latest News Urdu - September 22, 2020

سی پیک کےتحت گوادر کول فائرڈ پاورسٹیشن کے سات سالہ مینٹننس معاہدے پر دستخط۔

.

حکومتِ پاکستان بنیادی طور پر سی پیک کے تحت بلوچستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔ واضح رہے کہ حکومت نے سی پیک کے تحت گوادر 300 میگاواٹ کول فائرڈ پاور سٹیشن کے سات سالہ مینٹننس معاہدہ طے کیا ہے۔ پاور چائینہ نےکامیابی کے ساتھ اس منصوبے کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں اور اگلے سات سالوں میں اس پاور اسٹیشن کے کام اور دیکھ بھال کے ذمہ دار ہوگا۔ کوئلے سے چلنے والا بجلی گھر گوادر کے علاقے میں بجلی کی فراہمی کے مسئلے کو حل کرے گا۔

Comments Off on سی پیک کےتحت گوادر کول فائرڈ پاورسٹیشن کے سات سالہ مینٹننس معاہدے پر دستخط۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…