Home Latest News Urdu سی پیک کےسب سے بڑے انفراسٹرکچر منصوبے کو چین نے تکمیل کے بعد پاکستان کے حوالے کر دیا۔
Latest News Urdu - December 17, 2020

سی پیک کےسب سے بڑے انفراسٹرکچر منصوبے کو چین نے تکمیل کے بعد پاکستان کے حوالے کر دیا۔

Enter Your Summary here.

چائینہ سٹیٹ کنسٹرکشن انجینئرنگ کارپوریشن کے پراجیکٹ کنسٹریکٹر کے مطابق چین نے چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت 392 کلومیٹر طویل سکھر-ملتان موٹر وے (ایم-5) پاکستان کے حوالے کیاہے۔ موٹر وے کو 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے جس کی کل سرمایہ کاری تقریبا 2.89 ارب امریکی ڈالر ہے۔ اس کا افتتاح گذشتہ سال نومبر میں ہوا تھا اور اس نے 29,000 سے زیادہ ملازمتیں پیدا کیں ہیں۔

Comments Off on سی پیک کےسب سے بڑے انفراسٹرکچر منصوبے کو چین نے تکمیل کے بعد پاکستان کے حوالے کر دیا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …