سی پیک کے ایم ایل ون ریلوے پراجیکٹ کے تحت 100000 سے زیادہ ملازمت کے مواقع پیدا ہوں گے۔
Enter Your Summary here.
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سی پیک کے مین لائن ون (ایم ایل 1) ریلوے منصوبے کے تحت 100000سے زیادہ ملازمت کے مواقع پیدا ہوں گے۔ ایم ایل ون منصوبےکی ترقی اورعملدرآمد پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ اس منصوبے سے پاکستان کی ترقی کو فروغ ملے گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ چین کے ساتھ دو نئی یونیورسٹیوں بشمول ریلوے یونیورسٹی اور انفارمیشن ٹکنا لوجی یونیورسٹی کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …