سی پیک کے تحت اسمارٹ خصوصی اقتصادی زونز صنعت کاری کو فروغ دینے کے لئے ناگزیر۔
Enter Your Summary here.
پاک-چین صنعتی معاہدے کے فریم ورک کے تحت اسمارٹ خصوصی اقتصادی زون قائم کیے جائیں گے جن میں فارما ، صحت اور مصنوعی ذہانت کی ترقی پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ اس سلسلے میں ان کی نظریاتی اور عملی طرزِ عمل کی وضاحت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ مشترکہ منصوبے صنعتی عمل کے ابتدائی اکائی ہوں گے۔ سی پیک کے تحت صنعتی تعاون پر بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کے پراجیکٹ ڈائریکٹر پی ایم یو-سی پیک-آئی سی ڈی پی عاصم ایوب نے سمارٹ ایس ای زیڈز کے قیام کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






