Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت الیکٹرک گاڑیوں کی ویلیو چَین رکھنے والے جنوبی ایشیائی ممالک میں پاکستان پہلے نمبر پر ہے۔
Latest News Urdu - August 27, 2020

سی پیک کے تحت الیکٹرک گاڑیوں کی ویلیو چَین رکھنے والے جنوبی ایشیائی ممالک میں پاکستان پہلے نمبر پر ہے۔

Enter Your Summary here.

سی پیک نے پاک-چین نجی شعبے کی شراکت میں تیزی لائی ہے۔ ڈیوو پاکستان بس سروس اور سکائی ویل آٹوموبائل ، چین نے سی پیک کے تحت پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں ویلیو چَین متعارف کروانے کے لئے سٹریٹجک الائنس معاہدہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بتایا ہےکہ پاکستان جنوبی ایشیاء کے خطے میں پہلا ملک ہوگا جس کی سڑکوں پر رواں سال برقی گاڑیاں موجود ہوں گی۔ اس موقع پر چینی سفیر یاؤ جِنگ نے کہا کہ برقی گاڑیاں پاکستان کی خاطر خواہ ترقی کو فروغ دیں گی۔

Comments Off on سی پیک کے تحت الیکٹرک گاڑیوں کی ویلیو چَین رکھنے والے جنوبی ایشیائی ممالک میں پاکستان پہلے نمبر پر ہے۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …