سی پیک کے تحت اورنج لائن میٹروٹرین مکمل۔۔ ٹرینیں آج سےٹریک پر رواں دواں ہونے کے لئے تیار۔
.
اورنج لائن میٹرو ٹرین آج سے ٹریک پر گامزن ہوگی۔ چین میں متعین پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ آج کا دن تاریخی ہے کیونکہ آج کے روز پاکستان میں میٹرو پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کا آغاز کیا جا رہاہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے تحت یہ اہم منصوبہ چین اور پاکستان کے مابین قریبی تعلقات کا مظہر ہے۔ مزید برآں انہوں نے اس منصوبے کو مکمل کرنے پر نورینکو اور چین کا شکریہ ادا کیا جو شہر میں رابطے کے نئے دور کا آغاز کرنے کے لئے تیار ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …