Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت اورنج لائن میٹروٹرین مکمل۔۔ ٹرینیں آج سےٹریک پر رواں دواں ہونے کے لئے تیار۔
Latest News Urdu - October 25, 2020

سی پیک کے تحت اورنج لائن میٹروٹرین مکمل۔۔ ٹرینیں آج سےٹریک پر رواں دواں ہونے کے لئے تیار۔

.

اورنج لائن میٹرو ٹرین آج سے ٹریک پر گامزن ہوگی۔ چین میں متعین پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ آج کا دن تاریخی ہے کیونکہ آج کے روز پاکستان میں میٹرو پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کا آغاز کیا جا رہاہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے تحت یہ اہم منصوبہ چین اور پاکستان کے مابین قریبی تعلقات کا مظہر ہے۔ مزید برآں انہوں نے اس منصوبے کو مکمل کرنے پر نورینکو اور چین کا شکریہ ادا کیا جو شہر میں رابطے کے نئے دور کا آغاز کرنے کے لئے تیار ہے۔

Comments Off on سی پیک کے تحت اورنج لائن میٹروٹرین مکمل۔۔ ٹرینیں آج سےٹریک پر رواں دواں ہونے کے لئے تیار۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط