Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت بلوچستان کی ترقی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وفاقی وزیر اسد عمر۔
Latest News Urdu - November 8, 2021

سی پیک کے تحت بلوچستان کی ترقی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وفاقی وزیر اسد عمر۔

.

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے ملاقات میں پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور چین کی حکومتیں سی پیک کی بروقت اور اعلیٰ معیار کی ترقی کے لیے پرعزم ہیں کیونکہ اس سے پورے خطے کے لیے فوائد حاصل ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جنوبی بلوچستان کے لیے ترقیاتی پیکج کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

Comments Off on سی پیک کے تحت بلوچستان کی ترقی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وفاقی وزیر اسد عمر۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …