سی پیک کے تحت تھر بلاک-II کا فنانشل کلوز ستمبر میں ہو جائے گا۔
Enter Your Summary here.
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ نے آگاہ کیا ہے کہ سی پیک کے تحت تھر بلاک-2میں 330 میگاواٹ پاور پلانٹ کا فنانشل کلوز ستمبر کے آخر تک متوقع ہے۔ تھل نوا اور حبکو کی مشترکہ 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ بجلی کے اس منصوبے پر عمل درآمد تیزی سے جاری ہے اور اس سے مقامی سطح پر 305 ملازمت کے مواقع پیدا کیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ حکومت سی پیک کے تحت منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے پرعزم ہے۔ تھر بلاک-II میں وقت کے ضیاع کو روکنے کے لئے کمپنی کی اپنی ایکویٹی کے ذریعے سے تمام تر کوششوں کو بروئے کار لا رہی ہے۔
خصوصی اقتصادی زونزمیں چینی سرمایہ کاروں کوتمام سہولیات فراہم کرینگے،عبدالعلیم خان
وفاقی وزیر نجکاری و مواصلات عبد العلیم خان نے کہاہے کہ نجکاری بورڈ چینی سرمایہ کاروں کو خص…