سی پیک کے تحت تھر بلاک-II کی ترقی کا سفر جاری۔۔۔ کارکنان بہترصحت اور تندرستی کے ساتھ عمل کو آگے بڑھانے میں کوشاں۔
Enter Your Summary here.
چین اور پاکستان کووڈ-19 کی وبا کے دوران بھی سی پیک پر خوش اسلوبی سے عمل درآمد کے عمل کو آگے بڑھانےکے لئے پرعزم ہیں۔ تفصیلات کےمطابق تھرپارکر ،سندھ میں کوئلے کی کان کنی کے منصوبے (تھر بلاک- II) میں واقع ایک چینی کمپنی نے اپنے کارکنوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے ہیں۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ بروقت اور موثر حفاظتی تدابیر کی وجہ سے تمام ملازمین بہتر صحت اور تندرستی کے ساتھ اس منصوبے پر کام کی پیشرفت کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھا رہے ہیں۔ یاد رہے کہ اس منصوبے میں اب تک 800 سے زیادہ مقامی افراد بھی کام کر رہے ہیں۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …