Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کو تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن کرنا اہم ترین ترجیح،منصور خالد،چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
Latest News Urdu - August 24, 2021

سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کو تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن کرنا اہم ترین ترجیح،منصور خالد،چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔

.

فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین منصور خالد نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ حکومت مسلسل اپنی کاوشوں کو بروئے کار لا رہی ہے کہ سی پیک کے تمام منصوبوں خاص طور پر خصوصی اقتصادی زونز کے تحت ترقی کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جا سکے۔ انہوں نے ان تمام لوگوں کو ہدایت دی جنہوں نے خصوصی اقتصادی زونز میں زمینیں خریدی ہیں اس ماہ کے آخر تک صنعتیں لگانا شروع کردیں وگرنہ وہاں زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کردی جائے گی۔

Comments Off on سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کو تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن کرنا اہم ترین ترجیح،منصور خالد،چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…