Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کی تکمیل سےپاکستان میں چینی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوگی،وزیر منصوبہ بندی
Latest News Urdu - June 6, 2022

سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کی تکمیل سےپاکستان میں چینی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوگی،وزیر منصوبہ بندی

.

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہےکہ سی پیک کے تحت نو خصوصی اقتصادی زونز کی تکمیل سے چینی صنعتوں کی پاکستان منتقلی کی راہ ہموار ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک ایس ای زیڈز پر کام بروقت مکمل کیا جائے گا۔

Comments Off on سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کی تکمیل سےپاکستان میں چینی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوگی،وزیر منصوبہ بندی

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…