Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت خیبر پختونخواہ کی تعمیر وترقی کے لئے رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ کلیدی کردار ادا کرے گا۔
Latest News Urdu - September 20, 2020

سی پیک کے تحت خیبر پختونخواہ کی تعمیر وترقی کے لئے رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ کلیدی کردار ادا کرے گا۔

.

خیبر پختونخوا بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ (کے پی – بی او آئی ٹی) کے سی ای اوحسن داؤد نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت رشکئی سپیشل اکنامک زون (ایس ای زیڈ) کی ترقی سے خیبر پختونخواہ کی سماجی و اقتصادی ترقی میں کردار ادا کرنے کے لئے مقامی افراد کے لئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ یہ پہلا ایس ای زیڈ ہے جو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں تیار کیا جارہا ہے۔مزید برآں حسن داؤد نے آگاہ کیا کہ پاک افغان طورخم بارڈر سے قریب ہونے کی وجہ سے اس سپیشل اکنامک زون کے اندر پیدا ہونے والی اشیاء آسانی سے افغانستان برآمد کی جاسکتی ہیں۔

Comments Off on سی پیک کے تحت خیبر پختونخواہ کی تعمیر وترقی کے لئے رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ کلیدی کردار ادا کرے گا۔

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…