سی پیک کے تحت دوطرفہ صنعتی تعاون کو فروغ دینے کے لئے رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ کلیدی کردار ادا کرے گا،چینی وزارتِ خارجہ۔
.
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے سی پیک کے تحت رشکئی خصوصی اقتصادی زون کے ترقیاتی معاہدے پر دستخط کرنے کی اہم پیش رفت کو نہایت خوش آئند قرار دیا ہے۔انہوں نے اس بات پر زور دیا ہےکہ رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ سی پیک کی وسعت کو فروغ دے گا اور پاکستان کی اقتصادی ترقی کو تیز کرنے کے لئے ایک اہم محرک ثابت ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس سے دوطرفہ صنعتی تعاون کو فروغ ملے گا۔ ایس ای زیڈ ایکٹ 2016ءکے مطابق رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ کے تحت کاروباری ادارے خطے میں سازگار پالیسیوں کے حقدار ہوں گے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …