Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت دھابیجی خصوصی اقتصادی علاقےکے لئے فنانشل بڈنگ جلد شروع ہو جائے گی۔
Latest News Urdu - July 23, 2020

سی پیک کے تحت دھابیجی خصوصی اقتصادی علاقےکے لئے فنانشل بڈنگ جلد شروع ہو جائے گی۔

Enter Your Summary here.

حکومت پاکستان نے سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی علاقوں کی ترقی کو اپنی اہم ترجیحات کا حصہ بنایا ہے۔ سندھ حکومت نے سی پیک کے تحت دھابیجی خصوصی اقتصادی علاقے کے لئے 1500 ایکڑ اراضی کے قبضے کی منتقلی کی منظوری دے دی ہے۔ صوبائی حکومت دھابیجی خصوصی اقتصادی علاقہ کی فنانشل بڈنگ کی شروعات کے لئے پوری طرح تیار ہے۔ یہ دھابیجی خصوصی اقتصادی علاقے میں ڈیوٹی فری درآمدات میں سرمایہ کاری کرنے پر انکم ٹیکس پر 5سے10 سال کے لئے ٹیکس کی رعائتیں فراہم کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …