Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت سکھر-حیدرآبادموٹروے(ایم ۔6) ملک گیر موٹرویز نیٹ ورک کو بہتر بنانے میں نہایت مددگار،چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
Latest News Urdu - July 19, 2020

سی پیک کے تحت سکھر-حیدرآبادموٹروے(ایم ۔6) ملک گیر موٹرویز نیٹ ورک کو بہتر بنانے میں نہایت مددگار،چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔

Enter Your Summary here.

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سکھر-حیدرآباد موٹروے (ایم-6) اندرون سندھ کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دے گا۔ ایم -6 موٹر وے کو بی او ٹی کی بنیاد پر قومی اقتصادی کونسل (ای سی این ای سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی میں منظور کیا گیا ہے۔ چیئرمین نے مزید کہا ہے کہ ایم-6 مشرقی بلوچستان کو پورے پاکستان کے موٹر وے نیٹ ورک سے جوڑ کر موٹروے رابطہ سازی کو بڑھا دے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …