سی پیک کے تحت سکی کناری پراجیکٹ کے لئے ڈرینج کوریڈور مکمل۔
.
سی پیک بغیر کسی تاخیر کے ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکی کناری ہائیڈرو پاور سٹیشن ڈرینج کوریڈور کو اعلی معیار کے ساتھ کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا گیا ہے۔ چائنا گیزوبا گروپ (سی جی جی سی) جس نے اس منصوبے کی تعمیر کا معاہدہ کیا ہے۔سکی کناری پن بجلی منصوبے کے نکاسی ڈرینج کوریڈور کی تعمیر میں قابل ذکر جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے۔ حکومت نے سی پیک کے تحت سکی کناری پن بجلی منصوبے پر عملدرآمد کو اہم ترجیح دی ہے کیونکہ اس سے بجلی کی قلت کو دور کی جاسکے گی اور پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ ملے گی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …