Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا عملہ کووڈ-19 کے دوران محفوظ اورموثرعملدرآمدکو یقینی بنانے میں مصروفِ عمل۔
Latest News Urdu - June 21, 2020

سی پیک کے تحت سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا عملہ کووڈ-19 کے دوران محفوظ اورموثرعملدرآمدکو یقینی بنانے میں مصروفِ عمل۔

Enter Your Summary here.

سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ملازمین نے کووڈ-19کی وباکے دوران اس پراجیکٹ پر محفوظ اور موثر عمل درآمد کو یقینی بنایا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس منصوبے کے احاطوں میں وبائی مرض کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس پر قابو پانے کے لئے 2,700 سے زائد پاکستانی مزدور اور 650 چینی کارکنان مل کر کام کر رہے ہیں۔ جبکہ یہ بات خوش آئیند ہے کہ اس منصوبے میں ابھی تک کووڈ-19 کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا۔اس پراجیکٹ کے عملے نے پراجیکٹ سائٹ کو 400 سے زیادہ کام کرنے والے احاطوں میں تقسیم کیا ہے اور ہر علاقے میں حفاظتی اقدامات پر باقاعدگی سے عمل درآمد کو یقینی بنایا جا رہاہے۔ چائنا گیزوبا گروپ کمپنی (سی جی جی سی) کے زیر اہتمام سکی کناری پن بجلی پراجیکٹ خیبر پختونخواہ (کے پی) پر سی پیک کے تحت ارلی ہارویسٹ منصوبہ کے طور پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جارہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …