Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت صنعتی تعاون میں تیسرے فریق کا خیر مقدم کیا جائے گا،چیئرمین،بورڈ آف انویسٹمنٹ۔
Latest News Urdu - December 23, 2021

سی پیک کے تحت صنعتی تعاون میں تیسرے فریق کا خیر مقدم کیا جائے گا،چیئرمین،بورڈ آف انویسٹمنٹ۔

.

سی پیک انڈسٹریل کوآپریشن بزنس ٹو بزنس سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیئرمین محمد اظفر احسن نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت صنعتی تعاون میں تیسرے فریق کی شمولیت کا خیر مقدم کیا جائے گا۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ ملک میں سرمایہ کاری کا منظم نظام ہے جو سرمایہ کاری کے لیے سازگار ہے کیونکہ اس میں 10 سال تک کی ٹیکس چھوٹ شامل ہے۔

Comments Off on سی پیک کے تحت صنعتی تعاون میں تیسرے فریق کا خیر مقدم کیا جائے گا،چیئرمین،بورڈ آف انویسٹمنٹ۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…