سی پیک کے تحت علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں ایف آئی ای ڈی ایم سی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرنے کے لئے پُر عزم۔
.
فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کے چیئرمین میاں کاشف اشفاق نے تمام مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں خصوصاً چینیوں کو ترجیحی خصوصی اقتصادی زون علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی (اے آئی آئی سی) میں مشترکہ سرگرمیوں کی دعوت دی ہے۔نیز چیئرمین نے پاکستان میں صنعتی ترقی کے لئے سی پیک کے تحت پاکستان کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے صنعتی شعبوں میں چینی سرمایہ کاروں کی دلچسپی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…