Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت مٹیاری-لاہور ٹرانسمیشن لائن پراجیکٹ پر کووڈ-19وبا سے قطع نظر پیش رفت جاری۔
Latest News Urdu - June 10, 2020

سی پیک کے تحت مٹیاری-لاہور ٹرانسمیشن لائن پراجیکٹ پر کووڈ-19وبا سے قطع نظر پیش رفت جاری۔

Enter Your Summary here.

کووڈ-19 کے پھیلنے کے باوجود سی پیک منصوبوں پر پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق چائینہ الیکٹرک پاور ایکوپمنٹ اینڈٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ (سی ای ٹی) نے سی پیک کے تحت مٹیاری-لاہور ٹرانسمیشن لائن منصوبے کے محفوظ عمل کو یقینی بنایا ہے۔ سی ای ٹی نے اس منصوبے کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے حفاظتی اقدامات کو اپنایا ہے۔ مزید بر آں اس پراجیکٹ سائٹ کے گرد و نواح میں موجود مقامی آبادی کے غریب اور پسماندہ خاندانوں کی مدد کے لئے سی ای ٹی نے ننکانہ (باللوکی) اور مٹیاری کی ضلعی انتظامیہ کو راشن فراہم کیے ہیں تاکہ ضرورت مند لوگوں میں تقسیم کیا جاسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …