Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت مین لائن-1 ریلوے منصوبہ تاخیر کا شکار نہیں۔۔۔ بہت جلد پیش رفت ہوگی: چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
Latest News Urdu - April 20, 2020

سی پیک کے تحت مین لائن-1 ریلوے منصوبہ تاخیر کا شکار نہیں۔۔۔ بہت جلد پیش رفت ہوگی: چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔

Enter Your Summary here.

چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت مین لائن 1 (ایم ایل – 1) ریلوے منصوبہ پر عملدرآمد حکومت کی اہم ترجیحات کا حصہ ہے اور اس میگا پراجیکٹ کے نفاذ میں سست روی یا جمود کا شکار ہونے سے متعلق تمام بےبنیادخبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس پراجیکٹ کی فزبیلٹی اور اس کی جانچ پڑتال مکمل ہوگئی ہے جبکہ چین کی حکومت سے منصوبے کی مالی معاونت کے لئے مشاورت آخری مراحل پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…