Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت پاکستان کی پہلی آرٹیفیشل انٹیلی جنس لیب پر کام تیزی سے جاری۔
Latest News Urdu - May 29, 2022

سی پیک کے تحت پاکستان کی پہلی آرٹیفیشل انٹیلی جنس لیب پر کام تیزی سے جاری۔

.

ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) میں سی پیک کے تحت پاکستان کی پہلی اعلیٰ معیاری مصنوعی ذہانت کی لیبارٹری پر 75 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے جب کہ آلات کی تنصیب تقریباً مکمل ہو چکی ہے۔ نسٹ اور گوانگ ژو انسٹیٹیوٹ آف چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کی مدد سے سی پیک–چنگوان مصنوعی ذہانت کی لیبارٹری نسٹ میں قائم کی گئی۔

Comments Off on سی پیک کے تحت پاکستان کی پہلی آرٹیفیشل انٹیلی جنس لیب پر کام تیزی سے جاری۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط