سی پیک کے تحت پاک چین گرین زون قائم کیا جائے گا،ملک امین۔
.
پاکستان 5 جون کو چونکہ پہلی مرتبہ عالمی یوم ماحولیات کی میزبانی کرکے تاریخ رقم کرے گا۔موسمیاتی تبدیلی سے متعلق وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم خان متعدد اقدامات کا اعلان کریں گے۔جن میں سی پیک کے تحت پاک چین گرین زون اقدام نہایت اہم ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس کی قیادت چینی کمپنی ایلین ریسورسز گروپ کرے گی جس نے چین صحرائے گوبی کو کامیابی کے ساتھ سبز علاقے میں تبدیل کردیا ہے۔
Comments Off on سی پیک کے تحت پاک چین گرین زون قائم کیا جائے گا،ملک امین۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …