Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت پورٹ قاسم پاور پراجیکٹ نے 1,000ایام کےسیف آپریشن میں 22.5 ارب کلو واٹ بجلی پیدا کی۔
Latest News Urdu - August 27, 2020

سی پیک کے تحت پورٹ قاسم پاور پراجیکٹ نے 1,000ایام کےسیف آپریشن میں 22.5 ارب کلو واٹ بجلی پیدا کی۔

.

چین پاکستان اقتصادی راہداری کے پہلے مرحلے کے کامیاب نفاذ نے پاکستان کی توانائی اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ سی پیک کے تحت قاسم کول فائرڈ پاور پلانٹ نے 1,000ایام کے سیف آپریشن میں 22.5 ارب کلو واٹ بجلی پیدا کرکے ملک میں بجلی کی فراہمی کو تیز کیا ہے۔ اس نے تعمیراتی مدت کے دوران ہر سال 3000 سے زیادہ ملازمتیں فراہم کیں اور فعالیت کے بعد ہر سال 500 سے زیادہ مقامی ملازمتیں فراہم کرکے پاکستان کی معاشرتی و معاشی ترقی کو تیز کیا۔

Comments Off on سی پیک کے تحت پورٹ قاسم پاور پراجیکٹ نے 1,000ایام کےسیف آپریشن میں 22.5 ارب کلو واٹ بجلی پیدا کی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …