Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت پیوپل ٹو پیوپل اور بزنس ٹو بزنس تعاون کے کثیر مواقع موجود ہیں۔سرمایہ کاری بورڈ۔
Latest News Urdu - July 2, 2021

سی پیک کے تحت پیوپل ٹو پیوپل اور بزنس ٹو بزنس تعاون کے کثیر مواقع موجود ہیں۔سرمایہ کاری بورڈ۔

.

ایک ویبینار کے دوران بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ پاکستان چائینہ بزنس ٹو بزنس (بی ٹو بی) تعاون کا انوسٹمنٹ پورٹل دونوں ممالک کے کاروبار کے فروغ کا موجب بنےگا۔ بی او آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری خاشیح الرحمان نے کہا کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت پیوپل ٹو پیوپل کنیکٹویٹی بڑھ جائے گی۔اس ویبینار میں مختلف سرکاری عہدیداروں نے شرکت کی جہاں سرمایہ کاری کی رغبت میں اضافے سے متعلق حکمت عملیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Comments Off on سی پیک کے تحت پیوپل ٹو پیوپل اور بزنس ٹو بزنس تعاون کے کثیر مواقع موجود ہیں۔سرمایہ کاری بورڈ۔

Check Also

پاکستان، چین کی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف