Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت کارپوریٹ ارننگ پیداوار کو بڑھانے میں نہایت معاون۔چیئرمین،سی پیک اتھارٹی۔
Latest News Urdu - July 24, 2020

سی پیک کے تحت کارپوریٹ ارننگ پیداوار کو بڑھانے میں نہایت معاون۔چیئرمین،سی پیک اتھارٹی۔

Enter Your Summary here.

چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جِنگ نے کراچی کونسل برائے خارجہ تعلقات (کے سی ایف آر) کے “سی پیک اورخطے پر اس کے اثرات” کے موضوع پر منعقدہ ایک ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے سی پیک کے سفر کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لئے تمام تر کوششوں کو بروئے کار لانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اس ویبنار کے دوران چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ سی پیک کے تحت پہلی بار ملک میں کارپوریٹ کاشتکاری متعارف کروائی گئی ہے جس سے کسانوں کی پیداوار میں اضافہ ہوگا۔ دریں اثنا وزیر اعظم عمران خان نے گوادر بندرگاہ کی سٹریٹیجک اہمیت کو واضح کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو گوادر بندرگاہ سے متعلق تمام منصوبوں کی تکمیل کو جلدیقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …