سی پیک کے تحت گوادر بندرگاہ کے ذریعے سےافغانستان ٹرانزٹ تجارت کا سلسلہ جاری ہے۔
.
گوادر پورٹ جو کہ سی پیک کا ایک اہم منصوبہ ہے پاکستان سے افغانستان تک کھاد اس کے ذریعے سے بھیجا جاتا ہے چاہے غیر یقینی صورتحال ہی کیوں نہ ہو۔ گزشتہ ہفتے کے دوران مجموعی طور پر 500 ٹن کھاد بھیجی گئی ہے۔ گوادر پورٹ نے لینڈ لوکڈ افغانستان کو ٹرانزٹ ٹریڈ کی سہولت فراہم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ چین کی رینمین یونیورسٹی میں چونگ یانگ انسٹیٹیوٹ فار فنانشل اسٹڈیز کے ایک سینئر محقق ژو رونگ نے کہا کہ علاقائی صورتحال تبدیل ہونے کے باوجود معمولات کو یقینی بنانا چاہیے۔ چینی درآمدات سی پیک کے راستے سے گوادر پورٹ کے ذریعے افغانستان پہنچتی ہیں یہ بی آر آئی سے فائدہ اٹھانے والا پہلا لینڈ لوکڈ ملک ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …