سی پیک کے تحت گوادر میں پاک چائینہ فرینڈ شپ ہسپتال دسمبر 2022 تک مکمل ہو جائے گا۔
.
گیم چینجر اہمیت کا حامل سی پیک پروجیکٹ کے تحت چینی حکومت 68 ایکڑ اراضی پر مشتمل پاک چین فرینڈ شپ ہسپتال کے لیے 100 ملین ڈالر مالیت کی فنانسنگ کر رہی ہے۔ یہ منصوبہ دسمبر 2022 تک مکمل ہونے کی امید ہے اور یہ بندرگاہی شہر گوادر کے لوگوں کے لیے جدید طبی سہولت سے لیس ہوگا۔ اس کے علاوہ گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) کے بزنس پلان کے تحت تعمیر کیے جانے والے 50 بستروں کے ہسپتال کے فیز-2 پر عمل درآمد کے لیے منصوبے کی تجویز دی گئی ہے۔
گوادَر سے چین کو گدھے کے گوشت کی برآمدات تجارت کو فروغ دیں گی، رانا تنویر حسین
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے اعلان کیا ہے کہ گوادر فارمز سے چین کو گدھے کے گوشت کی تجارتی…