سی پیک کے تحت ہکلہ-ڈیرہ اسماعیل خان موٹر وے پر 69 فیصد کام کی پیش رفت مکمل۔
Enter Your Summary here.
چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کا سفر تیزی سے جاری ہے۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آگاہ کیا ہے کہ ہکلہ-ڈیرہ اسماعیل خان موٹر وے پر تقریبا 69 فیصد کام کی پیش رفت مکمل ہوچکی ہے۔ جبکہ یہ چار لائن موٹروے سی پیک کے مغربی روٹس کا ایک اہم حصہ ہے جس کی تکمیل سےاسلام آباد اور ڈیرہ اسماعیل خان کے مابین سفر کا دورانیہ پانچ گھنٹے سے کم ہوکر ڈھائی گھنٹے تک محدود ہوجائےگا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …