سی پیک کے تحت19ارب ڈالر کی لاگت کے 27 منصوبے مکمل ہوئے ہیں۔
.
چائنا تھری گورجز ساؤتھ ایشیا انویسٹمنٹ لمیٹڈ (سی ایس اے آئی ایل)، پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ اور دیگر شراکت داروں کی جانب سے جاری کردہ “پاکستان کے پاور سیکٹر اور اس کے مستقبل کا جائزہ” کے عنوان سے رپورٹ کے مطابق 277.7 ارب ڈالر لاگت کے منصوبے عملدرآمد کے مختلف مراحل میں ہیں۔ جو 2025 تک مکمل ہونگے جبکہ مزید چھتیس منصوبے زیرِ تکمیل ہیں جن پر تقریباً 27.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے جو 2030 تک مکمل ہو جائیں گے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…